سورۃ الکوثر کا ایک ایسا مختصر عمل ضرور پڑھیں اردو میں

این این ایس نیوز! سورت الکوثر کا ایک ایسا مختصر عمل جس سے کاروباری روکاوٹ، بندش نکاح، محبت، خاتمہ بے روزگاری، نافرمان اولاد کو راہ راست کرنکے لئے لاجواب عمل ہے، کرکے آزمائیں اور فائدہ اٹھائیں،طریقہ عمل۔۔۔ نوچندی بدھ، یاجمعرات، جمعہ کی رات کو بعد نماز عشاء قبلہ رخ بیٹھ کر اول روز سورت الکوثر 921مرتبہ دوسرے روز 921مرتبہ اور آخری تیسرے دن 922

مرتبہ پڑھ کر نمک اور کیسی میٹی چیز پر دم کر کے عمل ختم کرلیں، اب آپ سورت الکوثر کے عامل ہیں عمل قابو میں رکھنے کے لئے روزانہ 1مرتبہ پڑھا کریں، بوقت ضرورت 121مرتبہ سورت الکوثر پڑھ کر کسی چیزپر دم کر کے مطلوب کو کھلادیں، انشاءاللہ رزلٹ 100%ہوگا، نیز یہ عمل زبان دراز ساس، نند،ظالم شوہر کو راہ راست پر لانے کے لئے کیا ہی عجیب عمل ہیں، ایک روایت کے مطابق جب بندہ نماز کے لئے کھڑا ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ فرشتوں سے فرماتا ہے کہ اس کے جتنے گناہ ہیں سب بدن سے اتار کر ایک ڈھیر میں ڈال دو تاکہ جب تک یہ میرے حضور کھڑا رہے پاک اور ستھرا ہوکر کھڑا رہے۔بندہ نماز پڑھتا رہتا ہے اور گناہ ایک سمت ڈھیر میں جمع کردیئے جاتے ہیں۔ پھر جب وہ بندہ نماز پڑھ کر واپس جانے لگتا ہے تو فرشتے وہ گناہ پکڑ کر عرض کرتے ہیں، مالک یہ گناہ دوبارہ اس کے ساتھ ہی لگادیں؟ تو رب تعالیٰ زوجل فرماتا ہے: اب اترے تو اترے ہی رہنے دو، میرا بندہ ستھرا ہو کر اپنے گھر کی طرف چلا گیا۔ اس روایت سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ وہ شخص واقعی کتنا بدنصیب ہے جس کو اپنے رب عزوجل کے حضور ایک سجدہ بھی نصیب نہ ہو۔آج اگر ہر مسلمان اپنی ذات کا موازنہ خود کرے تو ہم میں زیادہ تر افراد کا معمول یہ ہوتا ہے:٭ فجر کا وقت سوتے ہوئے گزار دیتے ہیں٭ ظہر اپنے کام کاج کی جگہ پر گزار دیتے ہیں٭ عصر سستی میں گزار دیتے ہیں٭ مغرب ہلے گلے میں اور٭ عشاء تھکن کی وجہ سے گزار دیتے ہیںیہاں ایک بات اور قابل ذکر ہے کہ بعض لوگ نماز نہ پڑھنے کے باوجود بھی ندامت کا اظہار نہیں کرتے

اور اپنے ذہن میں یہ خیال رکھتے ہیںکہ ہم نماز نہیں پڑھتے، لیکن اگر وہ حقیقت سے آشنا ہو تو انہیں پتا چلے گا کہ وہ کیا نماز نہیں پڑھتے بلکہ رب انہیں سجدے کی توفیق ہی عطا نہیں کرتا۔ کالے جادو سے نجات کیلئے 1یہ عمل بعد از مغرب کم از کم سات یا گیارہ دن کیا جائے۔ (i)الٰہی جو کچھ کسی نے ہم پر کر رکھا ہے وہ باہر گلی میں گر جائے یہ کہہ کر سورة کوثر گیارہ بار پڑھیں۔ (ii)الٰہی جو کچھ باہر گلی میں گرا ہے وہ جل جائے یہ کہہ کر سورة فلق گیارہ بار پڑھیں۔ (iii)الٰہی جو کچھ باہر گر کر جلا ہے اس کی راکھ کسی دریا میں چلی جائے یہ کہہ کر سورة الناس گیارہ بار پڑھیں۔ (نماز پنجگانہ کی پابندی شرط اول ہے) (جتنے دن یہ عمل کیا جائے اتنے ہی دن عمل نمبر 2 پڑھا جائے) .2سورة البقرہ کی آیت نمبر 35 قُلنَا یَاآدَمُ اسکُن…. اول و آخر درود شریف تین تین بار صبح و شام پڑھیں۔ راحت وسکون کے لئے الحمد شریف، آیت الکرسی، تیسرا کلمہ، سورة الکوثر، سورة الاخلاص، سورة الفلق، سورة الناس، وَمَا مُحَمَّد اِلَّا رَسُول ، سَلَام قَولًا مِّن رَّبِّ الرَّحِیمِ۔ اور درود شریف ان کو گیارہ گیارہ بار پوری توجہ سے پڑھ کر پانی پر دم کرلیں اور سب گھر والے پئیں۔ یہ عمل مسلسل جاری رہے۔ ڈپریشن ‘تھکاوٹ اور بے چینی سے نجات کیلئے صبح و شام سورة الاخلاص،سورة الفلق اورسورة الناس تین تین بار پڑھ کر اپنے اوپر پھونک کر ہاتھ سارے جسم پر پھیرلیں۔ راحت وسکون کے لئے بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم کی میم کو الحمد کے لام سے ملاکر اس طرح پڑھیں مِلحَمدُ لِلّٰہِ سے آمین تک 41 بار پڑھیں۔ اول و آخر گیارہ بار درود شریف ضرور پڑھیں۔ اس کے پڑھنے کا بہترین وقت نماز فجر کی سنت اور فرض کے درمیان ہے۔ چالیس دن ورنہ کسی بھی وقت پڑھا جاسکتا ہے۔ اس کو پوری توجہ سے پڑھ کر پانی پر دم کریں اور تمام گھر والے پئیں۔ یہ عمل مسلسل جاری رہے۔ (اپنا مقصد دل میں رکھ کر پڑھیں) .6 درج ذیل دعا کوشریروںکا دھیان رکھ کر ہر نماز کے بعد تین بار پڑھ لیا کریں۔ اَللّٰہُمَّ اِنَّا نَجعَلُکَ فِی نُحُورِہِم وَنَعوذُبِکَ مِن شُرُورِہِم۔ ہر حاجت و رزق کیلئے سورة یٰسین کا خاص ورد جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

کہ ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قرآن کا دل سورةیٰسین ہے۔ اور علمائے کرام نے فرمایا ہے کہ جو شخص صبح اور شام سورة یٰسین پڑھے گا اس کی 80 ضروریات پوری ہوں گی ان میں سے ادنیٰ ضرورت فقر اور محتاجی ہے۔ قضائے حاجات کے لیے نماز جمعہ کے بعد قبلہ کیطرف منہ کرکے سورة یٰسین تین بار اس طریق پر پڑھے کہ پہلے مبین پر پہنچے تو سورة اخلاص تین بار پڑھے۔ دوسرے مبین پر پہنچے تو سورة کوثر تین بار پڑھے۔ تیسرے مبین پر پہنچے تو سورة الانشراح تین بار پڑھے۔ چوتھے مبین پر پہنچے تو سورة الفاتحہ تین بار پڑھے۔ پانچویں مبین پر پہنچے تو آیت الکرسی تین بار پڑھے۔ چھٹی مبین پر پہنچے تو یہ دعا تین بار پڑھے۔ اَللّٰہُ لَطِیفم بِعِبَادِہ یَرزُقُ مَن یَّشَآئُ بِغَیرِ حِسَاب ط اور ساتویں مبین پر پہنچے تو تین بار درود شریف پڑھے اور یہ دعا سات بار پڑھے۔ اَللّٰہُمَّ وَسِّع رِزقِی وُسعَةً لَا اَحتَاجُ اِلٰی اَحَدٍ مِّن خَلقِکَ۔ (اے اللہ میری روزی میں اتنی وسعت فرما کہ میں تیری مخلوق میں کسی کا محتاج نہ رہوں) اور پھر سورة مکمل کرے۔ جنات سے حفاظت اور برکت کیلئے سورة جن (پارہ نمبر 29) 3 بار اور سورة مزمل (پارہ نمبر 29) 3 بار پڑھ کر 4 اگر بتی کے ڈبوں پر دم کریں اور روزانہ بعد نمازِ مغرب گھر میں اور صبح دکان میں 4 عدد جلائیں۔ انشاءاللہ، اللہ تعالیٰ جنات سے حفاظت اور رزق میں اپنی شایان شان اضافہ فرمائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *