آنے والے چند دنوں میں موسم کیسا رہے گا میں محکمہ موسمیات نے بتا دیا

منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم جنوبی پنجاب ،بالائی خیبر پختونحوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علا قوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم جنوبی پنجاب ،بالائی خیبر پختونحوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علا قوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ۔جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہا۔تاہم جنوبی پنجاب میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): پنجاب :ڈیرہ غازی خان 15،بہاولپور (ایئر پورٹ 11، سٹی 08) ، خانیوال، نارووال 05، ملتان (ایئر پورٹ ، سٹی 05) اورکروڑ (لیہ) میں 03 ملی میٹر بارش ریکا رڈ کی گئی ۔

آج ریکارڈکیےگئےزیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت : تربت 47، سبی 46 اورجیکب آباد میں 45ڈگر ی سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *