ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے وسیم اکرم نے اپنی پاکستان الیون پیش کردی، پاور ہٹر اعظم خان کو بھی سکواڈ میں شامل کر لیا، اور کون سے کھلاڑی شامل؟ جانیے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے وسیم اکرم نے اپنی پاکستان الیون پیش کردی، پاور ہٹر اعظم خان کو بھی سکواڈ میں شامل کر لیا، اور کون سے کھلاڑی شامل؟ جانیے

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے اپنی پاکستان کی پلیئنگ الیون بنائی ہے جس میں انہوں نے پاکستان کے بیسٹ کھلاڑیوں کو شامل کیا۔ ایک اور نام جو پاکستان کی سکواڈ میں شامل نہیں ہے لیکن وسیم اکرم کی الیون میں ہے

اعظم خان جنہوں نے سی پی ایل میں شاندار کارکردگی دکھائی لیکن اپنی ٹیم کو ٹائٹل نہ جتوا سکے لیکن فائنل میں ففٹی بھی سکور کی۔ وسیم اکرم کی پلیئنگ الیون کچھ اس طرح ہے: محمد رضوان، بابر اعظم (کپتان)، شان مسعود، افتخار احمد، اعظم خان، آصف علی، شاداب خان، محمد نواز، حارث رؤف، شاہین آفریدی، اور نسیم شاہ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *