بابر اعظم یا ویرات کوہلی میں سے کس کی وکٹ لینا آسان

بابر اعظم اور ویرات کوہلی دونوں میں سے کس کی وکٹ لینا آسان ہے؟ راشد خان نے آج سچ بتا دیا!

ایشیا کپ 2022 کے زبردست اور شاندار ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہی ہو جانا ہے ایشیا کپ سے پہلے مختلف ٹیموں کے مختلف کھلاڑی پریس کانفرنس کر رہے ہیں-اطلاعات کے مطابق افغانستان کے مایا ناز لیگ اسپنر راشد خان کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کے حوالے سے کہنا تھا کہ ان دونوں بلے بازوں کو بول کروانا ایک جتنا ہی مشکل ہوگا- راشد خان کہتے ہیں کہ میں دونوں بلے بازوں میں سے کسی ایک کو بھی خراب بول کروانے کا سوچ بھی نہیں سکتا اگر کسی ایک کو بھی خراب بول مل جائے تو وہ اس بول کو نہیں چھوڑے گا-راشد خان کہتے ہیں کہ دونوں ہی بلے باز ایک جتنے مشکل ہیں اور انہیں مشکل بلے بازوں کے خلاف چیلنج لینے میں مزہ آتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *