لاہور قلندر کا ٹریفک کے ساتھ کے عاقب جاوید کے کمرے میں داخلہ

ایچ بی ایل پی ایس ایل کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز نے اسٹیڈیم سے واپسی پر  ہوٹل میں جیت کا جشن منایا۔ پی ایس ایل فائنل میں دھانی اور علیم ڈار ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئے

لاہور قلندرز کےکھلاڑی ٹرافی ہاتھ میں تھامے عاقب جاوید کے نام  کے نعرے لگاتے ہوئے ان کے کمرے تک  پہنچے جہاں لاہورقلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید اپنے کمرے کے دروازے پر ہی موجود تھے۔ سی او او  لاہور قلندرز نے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کو پھول پیش  کیے جس کے بعد تمام کھلاڑیوں  نے انہیں سلیوٹ کیا جب کہ قلندرز  کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹرافی عاقب جاوید کے سامنے  رکھ دی۔ اس موقع پر شاہین  شاہ آفریدی اور دیگر  کھلاڑیوں نے عاقب جاوید کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں ٹرافی کا حقدار قرار دیا۔ واضح رہےکہ لاہور قلندرز  کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید بیماری کا شکار ہونے کی وجہ سے آئسو لیشن میں ہیں، وہ پلے آف اور فائنل کے موقع پر ٹیم کے ہمراہ نہیں تھے۔عاقب جاوید کی بیوی فرزانہ عاقف جو کہ بہت ہی خوبصورت خاتون ہیں وہ شوہر کے ساتھ پورے پی ایس ایل میں ان کے لیے دعائیں کرتے رہیں ان کو حوصلہ دلاتی رہیں سب صحیح کہتے ہیں کسی کامیاب شخص کے پیچھے کسی عورت کا ہاتھ ہوتا ہے وہ اس کی ماں ہوسکتی ہے اس کی بہن ہو سکتی ہے وہ اس کی بیوی ہو سکتی ہے وہ کس کی بیٹی ہو سکتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *