سونے کی قیمت میں بڑی کمی تازہ ترین قیمت جانیں

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 24 ہزار 750 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 729 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 6 ہزار قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 24 ہزار 750 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 729 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 6 ہزار 953 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کے دام ایک ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 821 ڈالر فی اونس ہے۔
روپے ہوگئی ہے۔اور خیال کیا جارہا ہے کارونا کی لہر کی وجہ سے سونے کی قیمت پر بڑااثرپڑے گا۔مزید کمی کا امکان ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *