تمام پریشانیوں اور دولت کا وظیفہ

انسان پر پریشانیاں آتی  رہتی ہے جو کہ مختلف نوعیت کی ہوتی ہے لیکن سب سے بڑی پریشانی یہ ہے کہ انسان تہی دامن ہو جائے  اور ضروریات زندگی کے لئے اس کے پاس کچھ بھی نہ ہو ۔

کچھ وظائف ایسے ہیں جن کے پڑھنے سے ہر تٓطرح کی تکالیف خٹم ہو جاتی ہے جن کو نوکری نہ ملتی ہو ۔ قرض زیادہ ہو مال میں برکت نہ ہو ۔ یا پھر کسی صورت میں ضروریات پوری نہ ہورہی ہو ان کو چاہئے کہ اس طضیفہ کا ورد کریں ۔ اس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو نوکریاں ملی ۔ لوگوں کو کاروبار میں منافع ہونےلگا ۔ بہت سے ایسے تھے جن کے پاس کچھ نہیں تھا لیکن اس وظیفہ کی برکت سے آج وہ امیر  و آسودہ ہے ۔ ایک شخص نے اپنا حال بتایا کہ میں قریب تھا کہ روڈ پر بھیک مانگنے لگ جاتا لیکن اس وظیفہ کو جب سے پڑھنا شروع کیا تو حیران ہوگیا کیونکہ غیب سے مسلسل اور فراوانی کے ساتھ رزق ملنےلگا ۔

ایسے تمام لوگ یہ وظیفہ پڑھا کریں ،انشا اللہ چالیس روز تک روزانہ شام مغرب کے بعد اکیالیس سو بار پڑھنا معمول بنا لیں اور سجدے میں سر گرا کر ایک سو بار پڑھنے کے بعد اللہ سے دعا کیا کریں ۔اکیالیس دن پڑھنے کے بعد روزانہ سو بار پڑھا کریں۔ان شاء اللہ مراد پوری ہوگی۔اگر گھر کے سارے افراد مل کر اس وظیفہ کو روزانہ گیارہ ہزار پڑھیں اور ایک ہفتہ تک جاری رکھیں تو بھی مراد کے دروازے کھل جائیں گے۔وظیفہ یہ ہے۔

یا وہاب یا رزاق

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *