رزق بڑھانے کے لیے جنید جمشید کے بتایا ہوا وظیفہ

جُنید جمشید نے جب اسلام سے گہرا تعلق جوڑا تو اپنی باتوں سے لاکھوں لوگوں کو متاثر کیا۔ کبھی انہوں نے قرآنی آیت اور تلاوت سے دل جیتا تو کبھی نعتِ رسول ﷺ سے۔ انہوں نے اپنی کئی ویڈیوز میں بیان بھی دیئے اور لوگوں کو اللہ کا احکام بھی بتایا۔ رزق ایک ایسی دولت ہے جو ہر کسی کو چاہیئے، انسان زندگی بھر رزق کی خاطر کام کرتا ہے۔ ان کی ایک ویڈیو میں انہوں نے رزق کو بڑھانے کا ایک ایسا طریقہ بتایا جو قرآن میں واضح الفاظ میں موجود ہے۔ ویڈیو میں کہتے ہیں کہ:

٭ سب سے پہلے اپنے رزق کے 7 حصے کرو۔ ٭ ایک حصہ یتیموں کو دو، ایک مساکین کو، ایک عاملین کو (نیک کام کے لئے خرچ کرنے والے) ، ایک فُقراء کو، رشتے داروں کو دو، دین کے قریب کرنے کے لئے لوگوں پر ( راہِ ہدایت پر لانے کے لئے ) ، قیدیوں پر، قرضداروں پر اور وہ جو اللہ کے راستے میں ہیں ( جہاد پر ہیں، تبلیغ پر ہیں) ان پر خرچ کریں۔اپنے مال کو اس طرح خرچ کرو، اللہ خود اپنی رحمت سے نواز دے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *