آنے والے ایک ہفتے میں موسم کیسا رہے گا جانیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا ۔ سندھ ، بلوچستان اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں بعداز دوپہر تیز/گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان۔ 24
اپریل, 2022
پیر

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا ۔ سندھ ، بلوچستان اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں بعداز دوپہر تیز/گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان۔ 25 اپریل, 2023

منگل

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک ر ہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر،مری، گلیات اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ 26 اپریل, 2023

بدھ

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک ر ہے گا۔ تاہم جنوبی بلوچستان، خیبرپختونخوا، کشمیر،مری، گلیات اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ 27 اپریل, 2023

جمعرات
بلوچستان، خیبرپختونخوا، کشمیر،مری، گلیات،خطۂ پوٹھوہار اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ۔اس دوران جنوبی پنجاب میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان۔ملک کےدیگرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک ر ہے گا۔ 28 اپریل, 2023

جمعه

شمال/وسطی بلوچستان، خیبرپختونخوا، کشمیر،مری، گلیات اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ۔اس دوران سندھ اور جنوبی پنجاب میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان۔ملک کےدیگرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک ر ہے گا۔ 29 اپریل, 2023

ہفتہ
خیبرپختونخوا،بلوچستان،مشرقی پنجاب،بالائی سندھ،اور کشمیرمیں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش۔ملک کےدیگرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک ر ہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *