پی ایس ایل کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں ایک نیا نام سامنے آگیا

پی ایس ایل بڑے زور و شور سے جاری ہے لاہور قلندرز اور ملتان سلطان کی ٹیم اپنی قسمت آزمائی کے لیے میدان میں اتر چکی ہیں دیکھتے ہیں کہ کون جیتا ہے لاہور قلندر پہلے بیٹنگ کر رہی ہے

لاہور قلندر کی جانب سے عبداللہ شفیق اور فخر زمان کے لیے سر موجود ہے ابھی ایک اور کے اختتام پر صرف 3 سکو،ر ہوا ہے پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بالر شعیب اختر میچ پی ایس ایل کو دیکھ رہے ہیں انہوں نے کافی کچھ کھلاڑیوں کی نشاندہی کی ہے جن میں مستقبل میں پاکستان کو نمائندگی دینی ہے اور فخر زمان خان سے بھی بہت زیادہ مطمئن نہیں وہ کہتے ہیں کہ یہ مستقبل کے لاست ملنگا بن سکتے ہیں اگر ان پر کام کیا جائے تو ان کی اولین اور اسپیڈ بہت اچھی ہو سکتی ہے اس کے علاوہ فخرزمان جو کہ اس ٹورنامنٹ میں لیڈنگ رنگ اسکور ہے اس کے علاوہ محمد رضوان بھی پانچ سو رنز سکتے ہیں پھر بھی فخرزمان کے علاوہ جو مین آف دی سیریز کے حقدار ہیں ان کا نام ہے شاداب خان کیا کہ شاداب خان نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ رنز بنائے ہیں جو کہ ایک بہترین آل راؤنڈر کی عکاسی کرتا ہے زیادہ تر کرکٹ ماہرین کے مطابق شاداب خان کو مین آف دی سیریز کا ایوارڈ دینا چاہیے کیونکہ انہوں نے ٹیم کو بہت اچھے سے چلایا اور بہت ہی اچھی کارکردگی دکھائی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *