میں نے اپنی بیوی طوبیٰ کو طلاق نہیں دی اگر یہ پھر بھی کسی سے نکاح کر کے تعلق قائم کرے گی تو وہ ز نا ہو گا اور۔۔عامر لیاقت نے دوٹوک فیصلہ سنادیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت عامر لیاقت جو دوسری شادی کر چکے ہیں ان کے کہنے کے مطابق انھوں نے اپنی دوسری بیوی سے علیحدگی اختیار نہیں کی اور اسے طلاق نہیں دی حسین کی تیسری بیوی سیدہ دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کی دوسری بیوی طوبیٰ انور کے متعلق کہا ہے

کہ اگر وہ ان کے شوہر کی زندگی میں واپس آناچاہتی ہیں تو انہیں کوئی اعتراض نہیں۔عامر لیاقت حسین نے حال ہی میں اپنی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ کے ہمراہ ایک میگزین کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے طوبیٰ انور کی خلع اور دانیہ شاہ کی شوبز میں انٹری سے متعلق باتیں بتائیں۔ انٹرویو کے دوران عامر لیاقت حسین نے بتایا کہ طوبیٰ ابھی بھی میری بیوی ہیں انہوں نے اپنے طور پر خلع کا دعویٰ دائر کیا ہوا ہے میں تو آج بھی ان کی عزت کرتا ہوں میں نے کبھی بھی طوبیٰ کو برے الفاظوں میں یاد نہیں کیا ان کے لیے گھر کے دروازے کھلے ہیں وہ جب جی چاہے آجائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ طوبیٰ کو شرعی طور پر طلاق نہیں دی اس لئے وہ دوسری شادی نہیں کر سکتی، ان کا کہنا تھا کہ نہ تو طوبیٰ انور کو طلاق دی اور نہ ہی وہ خلع پر دستخط کرنے عدالت گئے۔ میزبان نے دانیہ شاہ سے پوچھا آپ نے عامر لیاقت کو ایک اور شادی کرنے کی اجازت دی ہے لیکن جو لڑکی اپنے شوہر سے پیار کرتی ہے وہ تو نہیں چاہتی کہ اس کا شوہر مزید شادی کرے؟ اس سوال کے جواب میں دانیہ شاہ نے کہا جہاں میرے شوہر خوش ہوں گے وہاں میں خوش ہوں گی ان کی خوشی میں میری خوشی اور میری خوشی میں ان کی خوشی ہے۔میزبان نے دانیہ سے ایک اور سوال پوچھا اگر کل طوبیٰ، عامر لیاقت کی زندگی میں واپس آگئیں تو آپ انہیں قبول کریں گی؟ اس سوال کے جواب میں دانیہ نے کہا مجھے کوئی مسئلہ نہیں میں تو انہیں اپنی بڑی بہن سمجھوں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *