عجیب و غریب تصویر میں چھپا سوال جس کا جواب صرف لائق لوگ ہی دے سکتے ہیں

این این ایس نیوز! سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں کچھ بھی وائرل ہو جاتا ہے۔اب ایسی ہی ایک تصویری پہیلی سامنے آئی ہے ۔ جس کا جواب اب تک ہر کوئی غلط دے چکا ہے۔آئیے دیکھتے ہیں کہ آپ بھی پہچان پاتے ہیں کہ اس تصویر میں کون سے نمبر لکھے ہوئے ہیں ۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر ایک سیاہ سفید گول دائرے والی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ جسے پہلی نظر میں دیکھنے والے تو کہتے ہیں کہ اس میں 528 گنتی کے ہندسے لکھے ہوئے ہیں مگر یہ غلط ہے۔مگر یوں تصویر کو سرسری دیکھنے والے حضرات عموماََ زندگی میں بھی جو انہیں ان کی آنکھوں کے سامنے دکھتا ہے اسے ہی سچ مان کر یقین کر لیتے ہیں ۔اگر آپکو یہاں 15283 لکھا ہوا دیکھائی دیا ہے تو آپ بھی غلط ہیں لیکن یہاں آپ کیلئے خوشخبری ہے کہ آپ چیزوں کو ایک الگ نظریے سے دیکھنے کے عادی ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ جو دیکھا ہے اس کی مزید تحقیق کی جائے تا کہ کچھ غلط نا ہو جائے۔اس کے علاوہ اگر آپ نے بھی 45283 دیکھا تو بھی آپ غلط ہیں اور آپ نے 3452839 لکھا ہوا دیکھا ہے تو آپ انتہائی ذہین شخص ہیں کیونکہ آپ دوسروں سے الگ ہیں اور زندگی میں جو مسائل درپیش ہوں انہیں مکمل طریقے سے حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔لیکن آخر میں ہم آپکو یہ بتاتے چلیں کہ یہ گنتی کے ہندسے اصل میں 3452839 ہی لکھے ہوئے ہیں اور یہ ایک پہیلی ہے جس کا صحیح جواب اب تک کوئی نہیں دے سکا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *