پہلا روزہ کب ہو گا اور اس سال رمضان کے روزے کتنے ہوں گے اور عید الفطر کس دن منائی جائے گی؟ جانیں

این این ایس نیوز! رمضان المبارک میں صرف 2 ماہ باقی ہیں اور ہر مسلمان اس ماہ مقدس کی تیاری جوش و جذبے کے ساتھ کرتا ہے۔
ہماری و کی اس خبر میں آپ کو اسی ماہ مقدس سے معتلق بتائیں گے۔ویسے تو رمضان المبارک کا پہلا روزہ چاند نظر آنے پر ہوتا ہے اور ظاہر ہے یہ لمحہ بھی اپنی نوعیت کا دلچسپ ہوتا ہے جب بچے، بوڑھے، جوان سب چاند کو دیکھنے میں لگے ہوتے ہیں اور پھر چاند نظر آنے کی خوش ہی دیدنی ہوتی ہے۔لیکن خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اس بار رمضان کے 30 روزے ہو سکتے ہیں، فلکیاتی حاسابات کا جائزہ لیا جائے رمضان المبارک کا پہلا روزہ 2 اپریل 2022 کو ہونے کا امکان ہے، یعنی ڈیڑھ ماہ بعد ماہ مقدس، جوش و ولولوہ یہی سوچ کر بڑھ رہا ہے۔اسی طرح 1 مئی کو عید الفطر کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، مگر واضح رہے یہ سب چاند کے نظر آنے پر منحصر ہے۔ لیکن پاکستان میں صورتحال ہمیشہ ہہ دلچسپ رہی ہے، یاد نہیں گزشتہ سال عیدالفطر کا اعلان رات کو 11 بجے ہوا تھا۔اس سال کا رمضان کلینڈر دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *