کہاں تھا جب آئے گا عمران بدلے کی قوم کی شان 300 ارب روپے قومی خزانے میں شامل اور 500 ارب کی پلی بارگین آخری مراحل میں شامل کون ہیں یہ بڑے مگرمچھ پہلی بار تفصیلات جاری

این این ایس نیوز! پاکستان کا بڑا مگر مچھ لوٹی ہوئی دولت واپس کرنے پر رضامند ، ملکی تاریخ کی سب سے بڑی پلی بار گین آخری مراحل میں داخل ہوگئی اسلام آباد(نیوز زڈیسک) کرپشن نے اس ملک کی بنیادیں کھوکھلی کر دی ہیں۔300ارب روپے زرادری سے فارن فنڈنگ کیسز میں وصول کیے گے ہیں باقی لوگوں کی تفصیلات آنا ابھی باقی ہیں

ملک دن بدن مقرووض ہوتا جا رہا ہے تاہم جب سے ٹھریک انصاف کی حکومت آئی ہے کرپٹ عناصر کے خلافگرد گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے اب ملکی تاریخ کی سب سے بڑی پلی بار گین کی خبر آگئی ہے۔ نیب اور پاکستان کی تاریخ کی سے سے بڑی پلی بارگین اپنے آخری مراحل میں رک گئی ہے۔ملک ریاض کے داماد زین ملک نے نیب کو 4 مختلف کیسز میں پلی بارگین کی پیشکش کی تھی جس کے بعد اس کا عمل جاری تھا۔جن کیسز میں پلی بارگین کی درخواست کی گئی تھیں ان میں بحریہ آئیکون، پنک ریزیڈنسی، بحریہ ٹاون راولپنڈی اور گالف سٹی مری سے متعلق ہیں۔

نیب کا کہنا ہے کہ قیمت کا تعین ہم مارکیٹ کی قیمت کے مطابق کریں گے۔نجی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق دونوں فریقین میں اس بات پر اکتفا نہ ہونے پر پلی بارگین کو روک دیا گیا ہے۔ٹی وی ذرائع کا کہنا ہے۔

کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر قیمت کا تعین ڈی سی ریٹ پر کیا جائے گا تو قیمت چند ارب روپے ہو گی جبکہ اگر مارکیٹ کے مطابق قیمت کا تعین کیا جائے گا تو قیمت تقریباََ500 ارب کے قریب پہنچ جائے گی۔اسی وجہ سے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین رک گئی ہے جس سے یقینی طور پر نیب کو بھی پریشانی کاسامنا ہو گی۔

نیب اور ملکی تاریخ کی سب سے بڑی 500ارب روپےکی پلی بار گین آخری مراحل پر اٹک گئی ملک ریاض کے داماد زین ملک نے چار کیسز میں پلی بار گین کے لئے استدعا کی ہوئی ہے۔تاہم رقم کے طریقے کار اور کیسز کے طریقے کار پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *