آج نہار منہ اٹھ کر سورۃ اخلاص اسطرح پڑھ لو تین دن سے پہلے آپکا نصیب ہی بدل جائیگا

این این ایس نیوز! کی ذات پر کامل یقین رکھنا چاہیے کیونکہ اللہ کب کچھ بندے سے لیتا ہے تو اس سے بھر کر اسے نوازتا بھی ہے معجزے آج بھی ہوتے ہیں

لیکن صرف ان کے لیے جو اللہ پاک کی ذات پر کامل اور پختہ یقین رکھتے ہیں جو بھی مسلہ کوئی بھی حاجت ہو کوئی بھی پریشانی کیوں نہ ہوآپ نے اللہ کا ذکر کرنا ہے اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو فوراً حل فرما دیں گے آج کا عمل آپ مے اس طرح سے کرنا ہے اگر آپ کو کوئی بھی پریشانی ہو رشتےکی پریشانی ہو یا دشمن تنگ کرتا ہو یا پھر رزق کا مسلہ ہو آپ اس عمل کو کر لے آپ کی حاجت پوری ہو جائے گی عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے سورہ اخلاص دن میں کسی بھی وقت اول و آخر درود پاک کے ساتھ پڑھنی ہے اور اللہ سے رو رو کر دعا کریں اللہ پاک انشاء اللہ آپ پر اپنا کرم فرمائیں گےجو لوگ اللہ پاک کی ذات پر یقین رکھتے ہیں معجزے انھی کے لیے ہوتے ہیں بے شک اللہ پاک ناممکن کو ممکن کرنے پر قادر ہیں جب انسان اللہ پر اتنا یقین رکھ لیتا ہے نہ کہ اللہ کے سوا اس کی حاجت کو کوئی بھی پورا کرنے والا نہیں ہے تو اللہ پاک بھی اپنے بندے کو مایوس نہیں لوٹاتا اور ہمارا ہمارے رب پر کامل یقین ہی ہمارے ایمان کا حصہ کی پریشانی ہو یا دشمن تنگ کرتا ہو یا پھر رزق کا مسلہ ہو آپ اس عمل کو کر لے آپ کی حاجت پوری ہو جائے گی عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے سورہ اخلاص دن میں کسی بھی وقت اول و آخر درود پاک کے ساتھ پڑھنی ہے اور اللہ سے رو رو کر دعا کریں اللہ پاک انشاء اللہ آپ پر اپنا کرم فرمائیں گےجو لوگ اللہ پاک کی ذات پر یقین رکھتے ہیں معجزے انھی کے لیے ہوتے ہیں بے شک اللہ پاک ناممکن کو ممکن کرنے پر قادر ہیں جب انسان اللہ پر اتنا یقین رکھ لیتا ہے نہ کہ اللہ کے سوا اس کی حاجت کو کوئی بھی پورا کرنے والا نہیں ہے تو اللہ پاک بھی اپنے بندے کو مایوس نہیں لوٹاتا اور ہمارا ہمارے رب پر کامل یقین ہی ہمارے ایمان کا حصہ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *