سکول کب تک بندرہیں گے،وزیرتعلیم نے عید گزرتے ہیں بڑا اعلان کردیا۔۔والدین اوربچوں کےکام کی خبر

این این ایس نیوز! تیاری کرلیں ۔۔سکول کب تک بندرہیں گے،وزیرتعلیم نے عید گزرتے ہیں بڑا اعلان کردیا۔والدین اوربچوں کےکام

کی خبر لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکول راس نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ پنجاب بھر میں اسکول 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ23 مئی تک بند رہیں گے.وزیر تعلیم پنجاب مرادکیا گیا ہے۔مراد راس نے کہا کہ اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ 18مئی کوفیصلے کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی جائے گی ، تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *