تمام اعضا سلامت رہیں اور ہر بیماری کا پانچ منٹ میں

ایک ایسا مجرب عمل اور وظیفہ اور مسنون دعا ، مسنون وظیفہ یا قرآنی دعا بتائیں گے ۔ کہ اس کے پڑھنے کی وجہ سے ہمارا جسم صیحح اور سلامت رہے ۔

ہم مختلف قسم کی بیماریوں سے خاص کر شوگرسے، اور ایسی مہلک بیماریوں سے بچ جائیں۔ جس کی وجہ سے ہمارے اعضاء کو تکلیف ہو ، اعضاء کاٹے جائیں۔ تو اس طرح کی جان لیوا بیماریوں سے محفوظ رہیں۔ اکثر آپ کو بتاتے رہتے ہیں کہ سب سےپہلے پانچ وقت کی نماز کا اہتمام کریں۔ دوسرے نمبر رزق حلال کمانے، کھانے اوڑھنے کا اہتمام کریں۔ تیسرے نمبر حقوق العباد اور حقوق اللہ اس کی ادائیگی سوفیصد اہتمام کریں۔ چوتھے نمبر اللہ تعالیٰ سے راض ونیاز کا تعلق قائم کریں۔ دعا مانگیں۔ اور پانچویں نمبر پرحسب توفیق آپ صدقہ خیرات کریں۔ صدقہ ترددا لبلاء ہے۔ آپ سے مصیبتیں، بلائیں ، پریشانیاں، بیماریاں ان کو ایسا ٹالنے اور جڑ سے اکھاڑنے والی چیز ہے جیسے جلتی ہوئی آگ کے اوپر پانی ڈال دینا۔

صدقہ خیرات کیا کریں۔ اس کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ جو لوگ بیمار ہیں۔ جن کے بیٹے بیمار ہیں۔اولاد یں بیما رہیں۔ وہ اپنا وزن کریں۔ ان کا جتنا بھی وزن بنتا ہے۔ اس کے مطابق وزن کریں۔ گ وشت ڈالیں۔ چاول ، آٹا اس طرح مختلف چیزیں ملا کر اور ساتھ میں یہ نیت کریں۔ اے اللہ! میری بیوی، میرے والدین، میرے بچے ہیں۔ یا اللہ! ہم جسم کے بقدر یہ چیز صدقہ وخیرات کرتے ہیں۔ اے اللہ! دنیا و آخر ت اس جسم کو نجات عطافرما۔ دنیا میں بیماریوں سے محفوظ رکھ۔ اور جو بیماریاں ہیں۔ ان کو شفاء اورتندرستی میں بدل دے۔ اور آخرت میں جہنم ، آگ سے بدن اور جسم کو محفوظ رکھ۔ بہت ہی بہترین لاجواب قسم کے صدقہ وخیرات کا یہ طریقہ ہے ۔ اس کےلیے قرآن مجید میں اعضاء کی سلامتی کے لیے ایک آیت ہے اس کا بہت ہی مجرب اور بہترین قسم کا عمل اور وظیفہ ہے۔ اور بالکل مختصر ہے۔ اتنی لمبی آیت نہیں ہے۔ اس آیت کو آپ لوگ یا د کرلیں۔

اور ہرنماز کے بعد کم ازکم ایک سے دو دفعہ آپ اس کو پڑھ کر اپنے ہاتھ پر دم کر اپنے بدن پر پھیر لیں۔ اب وہ آیت کونسی ہے؟ قرآن مجید کے پارے کے اکیس اور سورت الروم اور اس کی آیت تیس ہے۔ جو بیمار ہوتےہیں۔ ان کو اکثر سورت التغافل پڑھنے کو کہا جاتا ہے۔ ایسے ہی سورت الناس اور آیت الکرسی اور گیارہ مرتبہ سورت الفاتحہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پی لیا کریں۔ اور باقی اعضاء کی سلامتی کےلیے ، صحت وسلامتی کےلیے اور وہ بچے جن کو سوکڑہ ہو ۔ سوکڑ ہ دو قسم کا ہوتا ہے۔ ایک وہ سوکڑ ہ ہوتا ہے جوبچے بہت کھاتے ہیں۔ لیکن جان نہیں بنتی۔

ایک وہ سوکڑہ ہوتے ہیں۔ جو کھاتے نہیں ہیں۔ ان دونوں میں اس آیت کو روزانہ صبح وشام تین تین مرتبہ پڑھ کر بچوں پر دم کیا کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطافرمائے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی بیماریوں کو صحت اور شفاء میں تبدیل فرمائے ۔ اللہ تعالیٰ امت مسلمہ میں جو بھی بیمار ہیں۔ گھروں میں ہیں۔ یا ہسپتالوں میں ہیں۔ سب کو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *