عید کے دن صرف ایک دفعہ قرآن پاک یہ آیات پڑھ لیں اتنا زیادہ مال ودولت ملے گا پورا سال چلے گا رسولﷺ کا بتایا ہوا خاص عمل دیر نہ کریں سال میں صرف ایک دفعہ یہ موقع آتا

این این ایس نیوز! اسلام علیکم ناظرین آج میں قرآن پاک کی ایک سورۃ مبارک کا ایک عمل لے کر آپ لوگوں کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں انشاءاللہ میں امید کرتا ہوں کہ آج کا یہ عمل آپ کے لئے بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوگا آپ کو بہت پسند آئے گا اور انشاء اللہ آپ کی ہر طرح کی پریشانی قرآن پاک کی اس سورت مبارکہ کی تلاوت کرنے سے ختم ہو جائے گی اورجو لوگ چاہتے ہیں کہ اللہ پاک ان کو دولت عطاء فرمائے ان کو رزق عطا فرمائے تو وہ لوگ قرآن پاک کی اس سورت مبارک کی لازمی تلاوت کیا کریں انشاءاللہ میں آپ کو بتانے جارہا ہوں قرآن پاک کی وہ سورہ مبارک جس کو پڑھنے

سے جس کی تلاوت کرنے سے آپ کو دولت ہی دولت ملنا شروع ہوجائے گی ناظرین ہمارے اور آپ کے پیارے آقا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں یعنی جو آدمی اپنی تنگی رزق پر ناراض ہو یعنی اللہ تعالی کی تقسیم پر راضی نہ ہو اور اس رزق کی تنگی کا شکوہ پھیلائے یعنی تنگی رزق کی لوگوں کے سامنے شکایت کرے اور صبر نہ کرے تو اس کی کوئی نیکی اللہ تعالی کی بارگاہ میں نہیں پہنچتی یعنی اس کا کوئی نیک عمل قبول نہیں ہوتا اور وہ اللہ تعالی سے اس حال میں ملے گا کہ اللہ تعالی کو اس پر سخت غصہ ہوگا اس فرمان مبارک میں ہمارے لئے یہ پیغام ہے یہ تعلیم ہے یہ لفظ ہے کہ رزق کے بارے میں اللہ تعالی کی تقسیم پر راضی ہونا چاہیے جتنا بھی اللہ نے رزق عطا فرمایا ہے اس پر راضی ہونا چاہیے کیونکہ اللہ پاک کی مرضی ہے کہ وہ جسے چاہے رزق کم عطا کر دے جسے چاہے چاہے زیادہ عطا کردے ہم کون ہوتے ہیں اس کے آگے گلے شکوے کرنے والے وہ جو چاہتا ہے اپنے بندوں کے لئے جو بہتر جاتا ہے وہ ان کے لیے وہی کرتا ہے رزق کی تنگی وجہ سے اللہ تعالی کی تقدیر پر ناراضگی کا اظہار کرنے اور شکوہ کرنے کا انجام یہ ہوتا ہے کہ انسان کی کوئی نیکی آسمان کی طرف نہیں جاتی نیکی کا بارگاہ خداوندی میں نہ پہنچنا اس کی عدم قبولیت کی دلیل ہے ایک حدیث میں آیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *